حید رآ باد 16 اکتو بر ( ایجنسیز) یو نین پبلک سر و یس کمیشن کے سیو ل سر و یسس کے پر لیمنر ی امتحا ن کے نتا ئج کے مطا بق آ ند ھر ا پر دیش اور تلنگا نہ سے 500 امید وار اہل قرا ر پا ئے ۔ ملک بھر سے اس امتحا ن میں 4.51 لاکھ امید وا روں نے شر کت کی تھی۔ جس میں سے 28 ہز ار کا تعلق دو نو ں ریا ستوں سے ہے۔ حید ر آ باد میں 18 ہزار سے ز ائد امید وا روں نے
امتحا ن تحریر کیا ۔ ا س امتحا ن میں اہل قر ار پا نے والے تما م امید واروں کو ا ب مینس کیلئے تیا ر ہو نا ہے جو 14 دسمبر سے شر و ع ہو گا۔ یو پی ایس سی کی جا نب سے جا ری کر دہ پریس ر یلیز کے مطا بق تما م منتخبہ امید وا روں کو مینس امتحا ن تحریر کر نے کیلئے ایک تفصیلی در خوا ست فا ر م دا خل کرنا ہو گا جو ا س کی سر کا ری و یب سا ئٹ پر د ستیا ب رہے گا ۔ کمیشن کی جا نب سے ویب سا ئٹ پر 28 اکتو بر سے د ستیا ب رہے گا ۔